نور بخاری کی عمر شریف کے امریکا میں علاج کیلئے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف

بدھ 15 ستمبر 2021 22:20

نور بخاری کی عمر شریف کے امریکا میں علاج کیلئے کوشاں ریما خان اور ان ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2021ء) سابق اداکارہ نور بخاری نے عمر شریف کے امریکا میں علاج کے لیے کوشاں ریما خان اور ان کے شوہر کی تعریف کی ہے۔

(جاری ہے)

نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ ریما کی عمر شریف سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا۔انہوں نے ریما کی پوسٹ پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریما جی آپ دل کی بہت اچھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :