ایشین اسنوکر چمپئن شپ: پاکستانی پلیئر حارث طاہر سیمی فائنل میں ناکام
تجربہ کار ایران کے عامر سرکوش نے 5-3 سے شکست دی، سیمی فائنل میں ناکامی کے بعد حارث طاہر کانسی کے میڈل کے حقدار بنے
جمعرات 16 ستمبر 2021 12:46
(جاری ہے)
پہلا بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے والے حارث طاہر اور ایران کے ٹاپ پلیئر عامر سرکوش کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا تاہم دونوں کے درمیان تجربہ کا فرق واضح نظر آیا، پاکستانی کیوئسٹ نے متعدد مواقوں پر اہم بالز مس کرکے ایرانی پلیئر کو کم بیک کا موقع دیا اور فریم میں اپنی گرفت گنوائی۔
ابتدائی 6 فریمز تک مقابلہ 3-3 سے برابر رہا، عامر نے پہلا فریم جیتا تو حارث نے دوسرا، پھر عامر نے برتری لی، جس کو حارث نے برابر کیا تاہم ساتویں اور آٹھویں فریم میں پاکستانی کیوئسٹ کی غلطیوں کا ایرانی پلیئر نے خوب فائدہ اٹھایا۔آٹھویں فریم میں ایک موقع پر حارث کو میچ برابر کرنے کا سنہری موقع ملا تاہم انہوں نے ایک آسان ریڈ بال مس کردی، جس کے بعد عامر نے فریم کلیئر کرکے مقابلہ 5-3 سے جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد 31 سالہ حارث طاہر کو برانز میڈل پر اکتفا کرنا پڑے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.