یو اے ای میں روزگار کا شاندار موقع، ایمریٹس ایئرلائن کا 3500 نئی بھرتیوں کا اعلان
ایمریٹس نے اگلے 6 ماہ کے دوران 3000 کیبن کریو اور 500 ایئرپورٹ سروسز ملازمین کو بھرتی کرنے کے لیے عالمی مہم شروع کردی، نئی بھرتیاں دبئی میں مقیم پوزیشنز اور فرنٹ لائن کسٹمر سروسز کی اسامیاں پر کرنے کے لیے کی جائیں گی
ساجد علی جمعرات 16 ستمبر 2021 13:29
(جاری ہے)
علاوہ ازیں دبئی ایکسپو کے موقع پر ایمریٹس ایئر لائن نے مسافروں کو ٹکٹوں میں خصوصی رعایت دینے کا اعلان کردیا ، دنیا بھر میں کہیں سے بھی دبئی آنے والے مسافروں کو 28 ستمبر 2021ء سے 31 مارچ 2022ء کے دوران ایمریٹس ایئرلائن کی ٹکٹ بک کرانے پر کرائے میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی، جس کے لیے ایمریٹس کی جانب سے ’ارلی برڈ ایکسپو دبئی 2020‘ نامی اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں کہیں سے بھی آنے والے مسافر 28 ستمبر 2021ء سے 31 مارچ 2022ء کے دوران دبئی کا سفر کرنے کے لیے ایمریٹس ایئرلائن کی ٹکٹ بک کروائیں گے تو وہ کرائے میں 20 فیصد رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ ارلی برڈ ڈسکاؤنٹ آفر 28 ستمبر سے 31 مارچ 2022 کے دوران دبئی کا سفر کرنے کے لیے خریدی گئی ریٹرن ٹکٹس پر دی جائے گی ، یہ آفر 28 ستمبر سے 12 اکتوبر کے دوران ایمریٹس کی ویب سائٹ، کال سینٹر، رئیل آؤٹ لیٹس یا ٹریول ایجنٹ کے ذریعے بک کروائی گئی ٹکٹس پر دی جائے گی ، اس کے علاوہ ایکسپو 2020 کے دوران ایمریٹس کے ذریعے دبئی سفر کرنے والے مسافر فری ایمریٹس ایکسپو ڈے پاس حاصل کرنے کے بھی اہل ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.