رحمان ملک کا سینیٹر جاوید عباسی کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ و افسوس کا اظہار

جمعرات 16 ستمبر 2021 15:19

رحمان ملک کا سینیٹر جاوید عباسی کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ و افسوس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے سینیٹر جاوید عباسی کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی درجات بلند اور انکے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :