خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو

جمعہ 17 ستمبر 2021 16:26

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2021ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی19،26ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد1،3،4،5،نارتھ ویسٹ ہسپتال، کڈنی سنٹر، آر ایم آئی، آر ایم ٹی1،2، آئی سی پی، مہمندسٹیل، نادرن باٹلنگ،میکہ سٹیل،فرنٹیئرٹیک وڈ، پی سی بی، ایکسپریس1،2،3،4، الحج سٹیل، عمراک،الحفیظ سٹیل، انڈسٹریل اسٹیٹ، پی پی آئی1،2فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی حیات آبادفیز 7گریڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی26,19ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شوکت خانم، حیات آباد7،11،12،13،گرین وڈ،سیل وڈ، فرنٹیئر سرامکس، فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گل آباد، اچینی 1، ایچ ایم سی، رنگ روڈ، اچینی 2، جے ڈی افغانی روڈ، مالاکنڈھیر،اولڈ باڑہ روڈفیڈر کے صارفین متاثرہوں گے ۔

(جاری ہے)

132 کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی19،26 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایچ ایم سی، دانش آباد،سی ایم بی، رنگ روڈ، گل آباد، تاج آباد، غریب آبا، اچینی1،2، ابدرہ، یونیورسٹی کیمپس، کینال ٹاون، مالاکنڈھیر، انجینئرنگ، ریگی،فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی شیخ محمدیٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی19 ستمبر صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی کے ڈی اے گریڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132 کے وی پیسکو کالونی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی18،19،25،26ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ورسک روڈ ایکسپریس،جیل ایکسپریس، ورسک 2، آئی سی ایف 2، شاہی باغ ایکسپریس ، فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی پشاورکینٹ گریڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18،19،25،26ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ورسک روڈ 1، آئی سی ایف 1فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔ 132 کے وی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی20 ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عید گاہ، چارسدہ روڈ، لطیف آباد،ہڑیانہ1،2، این / انڈسٹریل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔