ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک

جمعہ 17 ستمبر 2021 16:49

ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں پاکستان کی شرکت مشکوک ہو گئی۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کے سفری انتظامات کو تاحال حتمی شکل نہیں دی جا سکی ہے۔

(جاری ہے)

فیڈریشن نے فنڈز کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو بھی خط لکھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ 28 ستمبر سے دوحہ میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :