مکوانہ، پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلیں

ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:58

مکوانہ، پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر منشیات برآمد کرلیں
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 534 گ ب کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم سلیم کے قبضے سے 16لٹر شراب جبکہ ملزم شعیب کے قبضے سے 25لٹر شراب برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے کر 25 لٹر شراب برآمد کر لی گئی۔

متعلقہ عنوان :