ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کارروائی ،6دہشت گرد ہلاک ہوگئے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 14:14

ترک فضائیہ کی شمالی عراق  میں کارروائی ،6دہشت گرد ہلاک ہوگئے
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کارروائی کے نتیجے میں6دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہاہے کہ ترک فضائیہ کی جانب سے عراق کے شمال میں غارا کے علاقے میں کئے گئے فضائی آپریشن میں 6دہشت گردوں ہلاک ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد موثر شکل میں جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :