نجم سیٹھی کی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کلین چٹ، سکیورٹی اداروں پر سوالات اٹھا دیئے
اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کیا، نیوزی لینڈ کی مذمت کرنے اور پاکستان مخالف ’سازشی‘ نظریات ڈھونڈے میں جلدی کیوں کر رہے ہیں؟: سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:14
(جاری ہے)
" دونوں واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے ، میمو نے کسی خاص خطرے کے بارے میں اطلاع نہیں دی ۔
میمو میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم سے متعلق اجتماع کو ستمبر 2021ء کے آخری ہفتے میں کسی بھی ممکنہ خطرے کو ناکام بنانے کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی ضمانت دی گئی ہے، افغانستان میں دہشتگرد حملوں اور صورتحال کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ دہشتگردی کے خطرے کو بے اثر کرنے کے لیے احتیاطی اور قبل از وقت اقدامات کیے جائیں۔ میمو میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ دوسری جانب سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اس ’تھریٹ ایڈوائزری‘ کو سوشل میڈیا پر ’تھریٹ الرٹ‘ کے طور پر پیش کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کلین چٹ دیتے ہوئے سکیورٹی اداروں پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.