عام آدمی کے استعمال کے درجہ دوم گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ
درجہ دوم کے گھی کی قیمت 320 روپے سے بڑھ کر 325 روپے فی کلو ہوگئی ہے، تین سالوں میں درجہ دوم کا گھی 145 روپے مہنگا ہوکر 325 روپے فی کلو تک پہنچ گیا
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 ستمبر 2021 16:30
(جاری ہے)
لیکن اس کے برعکس حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے مہنگائی کا ایک سلسلہ شروع کررکھا ہے، بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ بھی مہنگی ہورہی ہیں۔
جبکہ حکومت سے ڈالر کی قدر کنٹرول نہیں ہورہی جس سے امپورٹڈ اشیاء پر براہ راست اثر پڑا رہا ہے۔ اب عوام کے لیے بری خبر ہے کہ درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کرنے سے گھی کی قیمت 320 روپے سے بڑھ کر 325 روپے فی کلو ہوگئی ہے، 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار 240 روپے اور چینی 115 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہر ہفتے اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.31 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، اسی طرح دودھ، خشک لکڑی سمیت 19 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.