راولپنڈی پولیس نی06ملزمان گرفتار کر کی1920گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے

ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںکے خلاف موثر کارروائی کر تی06ملزمان گرفتار کر کی1920گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے سرور خان سی350گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے سروش کیانی سی200 گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمدبنی سی240گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے محمد شاہد سی310 گرام چرس، مدثر محمود سی320 گرام چرس، تھانہ کہوٹہ پولیس نے آصف سی500گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ،ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔