کراچی، کمسن بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم گرفتار

اتوار 19 ستمبر 2021 00:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) اسٹیل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن کی حدود گلشن حدید کے قریب سومار گوٹھ میں 8 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کا واقعہ رونما ہوا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کی تصدیق کے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 مشتبہ افراد کو ھراست میں لیا اور بچی سے ملزم کی شناخت کرائی گئی جس پر بطی نے ملزم کامران کو شناخت کرلیا جس کے بعد ملزم کو باقائدہ گرفتار کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور میڈیکل ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔ واقعے کی مزید جانچ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :