سندھ ہائی کورٹ،اسپیکر سندھ اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کیخلاف زیر سماعت ریفرنس میں مزید انوسٹی گیشن کیخلاف درخواست پروکیل صفائی کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی
پیر 20 ستمبر 2021 14:25
(جاری ہے)
پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق اسپیکر سندھ اسمبلی اور ان کے اہلخانہ کیخلاف زیر سماعت ریفرنس میں مزید انوسٹی گیشن کیخلاف آغا شہباز درانی کی درخواست پر سماعت کی۔
آغا شہباز درانی کے وکیل پیش نہ ہو سکے۔جونیئر وکیل کی پیشی پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ آغا سراج درانی کے بیٹے نے نیب انوسٹی گیشن کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ ایک ہی معاملہ میں ایک سے زائد کیسز نہیں بنائے جا سکتے۔ زیر سماعت ریفرنس میں مزید انوسٹی گیشن کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.