جلال الدین رومی فائونڈیشن کی طرف سے آئی ڈی پیز کے لئے کھانے پینے اور دیگر اشیا پر مشتمل 5 -ٹرک کا عطیہ
ممتاز صنعت کار خواجہ جلال الدین رومی نے امدادی سامان کے ٹرک پاک فوج کے حوالے کئے
طارق مجید کھوکھر پیر 20 ستمبر 2021 16:53
(جاری ہے)
تب تک ہمسایہ ممالک تشویش کا شکار رہیں گے۔ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی طرف جہاں ایک طرف پرامن اور مستحکم افغانستان کے قیام کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
تو دوسری جانب اس ہجرت کے نتیجہ میں ہزاروں افراد مالی۔ معاشی وسماجی مسائل کا شکار ہیں۔ اور وہ اپنے گھروں سے دور ہیں۔ جلال الدین رومی ٹرسٹ کی جانب سے افغانستان میں بے گھر اور ضرورت مند خاندانوں کو اشیاء ،ادویات اور دیگر اشیا ضروریہ کی فراہمی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔مسعود رومی/جلال الدین رومی فاؤنڈیشن معاشرے کے محروم طبقات کی اشک شوئ کے لئے صحت عامہ، تعلیم ،صاف پانی کی فراہمی کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.