فلم ’’میٹرکس ریسریکشنز ‘‘ 22 دسمبر کو فلم بڑے پردے کی زینت بنے گی

منگل 21 ستمبر 2021 13:13

فلم ’’میٹرکس ریسریکشنز ‘‘ 22 دسمبر کو فلم بڑے پردے کی زینت بنے گی
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) فلم میٹرکس ریسریکشنز کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، 22 دسمبر کو فلم بڑے پردے کی زینت بنے گی-میٹرکس کے اس سیکوئل میں کچھ نئیاداکار بھی نظر آئیں گے جو کہ پچھلی فلموں میں کاسٹ نہیں تھے، ان اداکاروں میں پریانکا چوپڑا، نیل پیٹرک، اور جوناتھن گروف شامل ہیں۔

(جاری ہے)

یہ تین منٹ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے ایک گھنٹے کے اندر اس کو گیارہ ملین لوگوں نے دیکھا، دی میٹرکس ریسریکشنز تھیٹرز پر 22 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :