نامور برازیلین فٹ بالر رابرٹو کارلوس کی فیفا کیلنڈر میں تبدیلی کے مطالبے کی حمایت
منگل 21 ستمبر 2021 14:44
(جاری ہے)
لیجنڈ فٹبالر نے کہا کہ میرے خیال میں فٹ بال کیلنڈر کی تبدیلی سے کھلاڑیوں پر جسمانی بوجھ کا معاملہ حل ہوجائے گا۔
کارلوس نے مزید کہا کہ مردوں کے فٹ بال کا موجودہ شیڈول 2024 کے اختتام تک چلے گا جبکہ خواتین کا کیلنڈر 2023 میں ختم ہونے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے منصوبوں کا مطالعہ کرنے کے لیے تکنیکی مشاورتی گروپ قائم کیے ہیں ، جس کی سربراہی آرسنل کے سابق منیجر آرسین وینگر اور سابقہ ویمنز ٹیم کی سابقہ باس جل ایلس کر رہے ہیں۔ساتھ امریکن فٹ بال کنفیڈریشن (CONMEBOL) اور یورپی گورننگ باڈی UEFA نے ہر دو سال بعد ورلڈ کپ کے انعقاد کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ کنفیڈریشن آف نارتھ ، سنٹرل امریکہ اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال (CONCACAF) اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (AFC) نے کہا ہے کہ وہ اس تجویز کے لیے تیار ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.