لبنانی پارلیمان نے نئی حکومت کی منظوری دے دی
منگل 21 ستمبر 2021 14:53
(جاری ہے)
جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کئی گھنٹوں تک جاری بحث و مباحثے کے بعد 85 ارکانِ پارلیمان نے حکومتی کابینہ کی حمایت میں جبکہ صرف 15 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ وزیراعظم میکاتی نے اپنے خطاب میں ملک میں جاری معاشی بحران سے جلد از جلد نمٹنے کا وعدہ کیا۔ لبنان کو اس وقت پٹرول اور ادویات کی قلت، بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر اقتصادی مسائل کا سامنا ہے۔ ملک کی تقریبا تین چوتھائی آبادی غربت میں زندگی بسر کر رہی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.