تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 21 ستمبر 2021 17:44

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری،تفصیلات کے مطابق شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

متعلقہ عنوان :