گورنرخیبرپختونخواسے قازقستان کے سفیر یرزھان کسٹافن اور کرغزستان کے سفیر کی ملاقات
پاکستان اور قازقستان کے درمیان برادرانہ اوردوستانہ تعلقات ہیں جو مذہب، تاریخ، ثقافت اور مشترکہ باہمی مفادات پرمشتمل ہیں،شاہ فرمان
منگل 21 ستمبر 2021 21:11
(جاری ہے)
ہمیں دنیا میں اپنی بالخصوص نوجوان طبقے کی شناخت برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
گورنر کا کہنا تھا کہ پاکستان براستہ افغانستان، وسطی ایشیائی ممالک تک اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں۔جس کیلئے ہمیں ایک ٹھوس، جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگیا۔گورنر شاہ فرمان نے دونوں ممالک کے سفیروں کو صوبے میں معیاری زیتون، بیری شہد، زعفران اور قیمتی پتھروں کی انتہائی استعداد سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے میں مذکورہ شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے اطراف کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں کے مابین روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.