پاکستانی خاتون سپورٹس اینکر زینب عباس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
امید ہے کہ میرا یہ سفر بھی اسی طرح خوشگوار ہوگا، جس طرح پچھلا سفر خوبصورت تھا، میں اس نعمت پر خدا کی شکر گزار ہوں، زینب عباس کا ٹویٹ
دانش احمد انصاری منگل 21 ستمبر 2021 23:40
(جاری ہے)
یا د رہے کہ زینب عباس نے قو می کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار کے پوتے ،سابق گورنر سٹیٹ بینک شاہد حفیظ کار دار کے صاحبزادے حمزہ کار دار سے شادی کی تھی۔
زینب ناصر عباس اور سیاستدان عندلیب عباس کے گھر ،، لاہور میں پیدا ہوئیں - ان کے والد فیصل آباد اور حافظ آباد کرکٹ ٹیموں میں بطور باؤلر کھیلتے تھے جبکہ ان کی والدہ پاکستان تحریک انصاف کی سینئر ممبر ہیں ، جو خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئی ہیں۔ پنجاب سے اور انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے امور خارجہ مقرر کیا گیا ۔زینب عباس نے انگلینڈ سے مارکیٹنگ اور حکمت عملی میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ نومبر 2019 میں ،زینب عباس نے لاہور میں حمزہ کاردار سے شادی کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.