مسلم لیگ ن نے پارٹی اجلاسوں میں موبائل فونز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا
پارٹی قائد کی ہدایات پرصرف پارٹی ہی تنظیمی اجلاس کی خبر دے گی ۔ مسلم لیگ ن ذرائع
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 ستمبر 2021 10:52
(جاری ہے)
صدر مسلم لیگ شہباز شریف مزاحمتی سخت موقف کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے اور مفاہمتی بیانیے پر قائم تھے۔
شہبازشریف سمجھتے ہیں کہ مریم نواز، پرویز رشید، شاہد خاقان عباسی جس بیانیے کو لے کر چل رہے ہیں وہ پارٹی کےلیے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ شہبازشریف نے انتخابی مہم سے متعلق کوئی ٹویٹ بھی نہیں کیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بیانیے کو لے کر مسلم لیگ ن کے مابین اختلافات کی خبریں منظر عام پر آتی رہی ہیں۔ مسلم لیگ ن میں ایک مرتبہ پھر سے بیانیے کے ٹکراؤ کی وجہ سے دو گروپس آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن میں بیانیے کا ٹکراؤ شدت اختیار کر گیا ہے۔ مسلم لیگ ن میں بیانیوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ووٹ کو عزت دو اور کام کو عزت دو کا بیانیہ آمنے سامنے آ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف، خواجہ آصف اور سعد رفیق کام کو عزت دو کے بیانیے پر قائم ہیں۔ جبکہ ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ کی جانب سے بھی کام کو ووٹ دو کے بیانیے کا دفاع کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا دفاع کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مریم اورنگزیب، طلال چوہدری، طارق فضل اور عظمٰی بخاری بھی ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کے حامی ہیں جبکہ رانا ثناء اللہ اور دیگر ایم این اے اور ایم پی ایز تذبذب کا شکار ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ جو پارٹی رہنما مریم نواز کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں ، اُن پر شہباز شریف کو اعتماد نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ملک احمد خان کو تمام تر اختیارات دے دئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.