جماعت اسلامی پرسوں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کرے گی

بدھ 22 ستمبر 2021 13:13

جماعت اسلامی پرسوں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کرے گی
بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) مہنگائی‘ بے روزگاری کیخلاف گزشتہ ادوار کی طرح اس دور میں بھی جماعت اسلامی احتجاج کیلئے سب سے پہلے سڑکوں پر آرہی ہے مورخہ 24 ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو تمام ڈویڑنل‘ ضلعی‘ تحصیل کے علاوہ چھوٹے بڑے قصبات میں حکومت کیخلاف بڑھتی ہوئی مہنگائی‘ بے روزگاری کے حوالہ سے جماعت اسلامی کے عہدیداران اور کارکنان احتجاج کرینگے۔

متعلقہ عنوان :