جامعہ کراچی: ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان

بدھ 22 ستمبر 2021 17:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

نتائج کے مطابق امتحانات میں 44 طلبہ شریک ہوئے،30 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 14 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 68.18 فیصدرہا۔

متعلقہ عنوان :