سردی آ نہیں رہی، سردی آ گئی ہے، پاکستان کے کئی علاقوں میں برفباری کا آغاز ہو گیا
ملک کے شمالی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم سرد ہو گیا، اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختوںخواہ کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش
محمد علی بدھ 22 ستمبر 2021 20:52
(جاری ہے)
یہاں واضح رہے کہ ملک کے کئی علاقوں میں رواں ماہ ستمبر کے دوران معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
ماہرین موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کا سیزن کچھ طویل ہو گیا، اسی باعث کئی علاقوں میں اس مرتبہ ستمبر کے وسط کے بعد بھی بارشیں ہو رہی ہیں۔ دوسری جانب لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں رواں ماہ کے دوران مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور کراچی میں بادلوں کے جم کر برسنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔ خاص کر لاہور میں گزشتہ 3 روز کے دوران روزانہ کی بنیاد پر بارش ریکارڈ کی گئی، یہ سلسلہ آئندہ ایک سے دو روز مزید جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث لاہور کا موسم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران ہونے والی بارشوں کے باعث لاہور کا موسم پہلے ہی خوشگوار ہو چکا، جس کے بعد گرمی کے ستائے شہریوں کی جانب سے سکھ کا سانس لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.