حکومت سندھ کی جانب سے کرونہ ویکسین کے متعلق جاری ہدایات کی روشنی میں سکھر پولیس کی کرونہ ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف کاروائیاں 91 افراد زیرحراست 16 مقدمات درج

Imran Malik عمران ملک جمعرات 23 ستمبر 2021 12:52

حکومت سندھ کی جانب سے کرونہ ویکسین کے متعلق جاری ہدایات کی روشنی میں ..
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2021ء) سکھر پولیس نے مختلف علاقوں میں ہوٹلز ، ریسٹورنٹ، گیسٹ ہاؤسس مارکیٹس اسٹیشنز سمیت مختلف چوک چوراہوں پہ دوران اسنیپ چیکنگ ، کرونہ ویکسین نہ لگوانے اور حکومتی ہدایات پہ عملدرامد نہ کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں ۔

(جاری ہے)

مختلف کاروائیوں کے دوران حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے 91 افراد کو گرفتار کرکے 16 مقدمات درج کرلیا گیا۔ مقدمات زیردفعہ سندھ اپیڈمک ڈیسیز کے تحت درج کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :