عدالت عظمی کی کراچی میونسپل کارپوریشن کے شکوے پر حکام کو ہائیکورٹ حکم امتناع پر درخواست دائر کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ ،کے ایم سی کو پی ای سی ایچ ایس بلاک 6محمود آباد نالے کو چوڑا کرنے سے متعلق این ای ڈی یونیورسٹی سے فزبیلٹی رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم
جمعرات 23 ستمبر 2021 14:33
(جاری ہے)
69دکانوں کے باعث نالہ چوڑا نہیں کر پارہے۔ محمود آباد نالہ چوڑا کرنا چاہتے ہیں مگر پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی نہیں کرنے دے رہی۔ہماری استدعا ہے کیس کو گجر نالہ کیس کے ساتھ سنا جائے۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ اس کیس کو الگ ہی سے سنیں گے۔
عدالت نے محمود آباد نالہ کو چوڑا کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کے ایم سی کو این ای ڈی یونیورسٹی سے فزیبلیٹی رپورٹ لے کر جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کودوران سماعت عدالت میں پھر گجر نالہ کیس کی گونج سنائی دی، کراچی میونسپل کارپوریشن نے عدالت سے شکوہ کیا۔ عمر لاکھانی ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ سپریم کورٹ نے نالوں کی توسیع کا حکم دے رکھا ہے۔ مگر سندھ ہائیکورٹ اب بھی حکم امتناعی جاری کر رہی ہے۔ نہ صرف حکم امتناعی بلکہ ہمارے افسران پر توہین عدالت لگائی جارہی ہے۔آئے روز ہمارے افسران توہین عدالت کی کارروائی میں پیش ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کو حکم امتناعی اور توہین عدالت کی کارروائی سے روکیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ درخواست دائر کریں، سپریم کورٹ معاملے کو دیکھے گی۔ عدالت عظمی نے ہائیکورٹ حکم امتناعی پر کے ایم سی کو درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.