صادق سنجرانی سے مولانا عبد الغفور حیدری سے ملاقات ،سینٹ سے متعلق پارلیمانی امور پر مشاورت

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:40

صادق سنجرانی سے مولانا عبد الغفور حیدری سے ملاقات ،سینٹ سے متعلق پارلیمانی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفورحیدری سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینٹ نے مولانا عبدالغفورحیدری کی خیریت دریافت کی ،صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری کو عمرے کی آدائیگی پر مبارک باد دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سینٹ سے متعلق پارلیمانی امور پر مشاورت کی ،ملاقات میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی، سابق سینیٹر بیرسٹر سیف شامل ہیں ۔