نور مقدم کیس ، مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اکتوبر مقرر

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:49

نور مقدم کیس ، مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت بارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے چھ اکتوبر مقرر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

دوران سماعت ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کی گئیں،مرکزی ملزم طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ،طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان ضمانت پر ہونے کی وجہ سے خود عدالت کے سامنے پیش ہوئے ،ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے کیس کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

متعلقہ عنوان :