دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی

جمعرات 23 ستمبر 2021 23:30

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا۔

(جاری ہے)

سامتک کا قدیم تابوت رنگین لکڑی کا ہے جو حال ہی میں دریافت ہوا ہے۔ مصر کا پویلین آثار قدیمہ اور سیاحتی مقامات کو پیش کرے گا۔

متعلقہ عنوان :