گوجر سابق ممبر ضلع کونسل وسابق آنریری مجسٹریٹ اورعلاقہ کی معروف شخصیت سید فرخ حسین شاہ المعروف ککو شاہ حرکت قیب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 ستمبر 2021 12:14

گوجر سابق ممبر ضلع کونسل وسابق آنریری مجسٹریٹ اورعلاقہ کی معروف شخصیت ..
گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 24 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،ملک وسیم) سابق ممبر ضلع کونسل وسابق آنریری مجسٹریٹ اورعلاقہ کی معروف شخصیت سید فرخ حسین شاہ المعروف ککو شاہ حرکت قیب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادئیگی کے بعد ان کے آبائی چک نمبر353ج ب مہدی آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سپیشل کوارڈینیٹرٹو وزیر اعلی پنجاب وممبر صوبائی اسمبلی بلال اصغروڑائچ،چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کاشف ایاز چٹھہ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدر عقبہ علی وڑائچ، حسام علی وڑائچ، شاہد رسول وڑائچ،سابق تحصیل ناظم چوہدری اسد زمان چیمہ، صدر کسان اتحاد پنجاب چوہدری عبد الرؤف تتلہ صدر گوجرہ بار اعجاز اختر کوجہ علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی اور کاروباری حلقوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی