سینٹ ، سید علی گیلانی ، صحافی سی آر شمسی ، فورسز کے شہدا ء کیلئے دعائے مغفرت

جمعہ 24 ستمبر 2021 13:01

سینٹ ، سید علی گیلانی ، صحافی سی آر شمسی ، فورسز کے شہدا ء کیلئے دعائے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) سینٹ میں حریت رہنما سید علی گیلانی ، صحافی سی آر شمسی ، فورسز کے شہدا ء کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سینٹ کا اجلاس چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں حریت رہنما سید علی گیلانی صحافی سی آر شمسی، فورسز کے شہدا اور کورونا سے شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی ۔دعا سینیٹر مولانا عطائ الرحمان نے کروائی۔