شہبازشریف ،حمزہ شہباز کل کسٹم کورٹ میں پیش ہونگے

جمعہ 24 ستمبر 2021 15:03

شہبازشریف ،حمزہ شہباز کل کسٹم کورٹ میں پیش ہونگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کل بروز ( ہفتہ ) کو صبح8:00بجے ایف آئی اے کی عدالت کسٹم کورٹ میں پیش ہوں گے ۔

(جاری ہے)

پارٹی رہنمائوںنے کارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لیے کسٹم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی ۔