وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعہ 24 ستمبر 2021 22:07

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدارنے سوگو ار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی-

متعلقہ عنوان :