پشاور میں امریکی لڑکی کو جنسی ہراساں کرنےکے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
پاسورڈ اور تصاویر امریکی لڑکیوں نے خود دی تھیں، 18سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کے ساتھ اسنیپ چیٹ کرتا ہوں۔ ملزم کا بیان
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 ستمبر 2021 12:12
(جاری ہے)
ایف آئی اے کے مطابق ملزم تصاویر لے کر لڑکی کو بلیک میل کرتا تھا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روزپشاور کے علاقے حیات آباد میں ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا تھا جبکہ یہ گرفتاری امریکی ایجنسی ایف بی آئی کی درخواست پر کی گئی تھی۔ ملزم پر پشاور میں بیٹھ کر امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک کم عمر لڑکی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو ہیک کر کے اسے جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کرنے کا الزام تھا۔ یہ گرفتاری امریکی تحقیقاتی ایجنسی (ایف بی آئی) کی جانب سے پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو موصول ہونے والی اطلاعات پر تحقیات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ حکام نے بتایا کہ وفاقی تحقیاتی ادارے کے سائبر کرائم وِنگ کے چائلڈ پونوگرافی سیل کو شکایت موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پشاور کے ایک علاقے سے ایک شخص امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک کم عمر لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.