انگلینڈ اور نیوزی لینڈکی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، رپورٹ

ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:12

انگلینڈ اور نیوزی لینڈکی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ کل ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے میچ کل اتوار کو سینٹ لارنس گرائونڈ، کنٹربری میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ پہلے میچ میں انگلینڈ نے 30 رنز، دوسرے میچ میں13 رنز اور چوتھے میچ میں3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرلی تھی۔ نیوزی لینڈ نے سیریز میں واحد کامیابی تیسرے میچ میں حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :