پنجاب یونیورسٹی نے سید مدثر مظفر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 25 ستمبر 2021 22:25

لاہور۔25ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2021ء) :پنجاب یونیورسٹی نے سید مدثر مظفر ولد سید مظفر حسین کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں آپٹو الیکڑانک ایپلی کیشنز کیلئے فزیکل اور کیمیائی طور پر تیار کردہ نینو ZnOپر مبنی تہیں کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :