کابل ائیرپورٹ پر طالبان سامان رکھنے کے چلتے اسٹینڈ پر بیٹھ گئے، ویڈیو وائرل

اتوار 26 ستمبر 2021 15:30

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2021ء) کابل ائیرپورٹ پر طالبان سامان رکھنے کے چلتے اسٹینڈ پر بیٹھ گئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ ویڈیو کابل ائیرپورٹ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ایک طالب سامان رکھنے کے چلتے ہوئے اسٹینڈ پر سامان کے ساتھ بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہا ہے اور لگیج کیرئیر چلتے ہوئے اسے سامان کے کمرے میں لے جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :