درخت ہمارے ماحول کا حسن ہیں، چیئرمین پی ایچ اے سرگودہا
پیر 27 ستمبر 2021 16:48
(جاری ہے)
انہوں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان و ذمہ داران پر مشتمل مختلف وفود کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کی خوبصورتی کا باعث ہی نہیں بلکہ یہی درخت دراصل زراعت، پانی، توانائی اور صحت جیسے سماجی و سیاسی شعبوں پر آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے ایک موثر اور سستا ترین ذریعہ بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنگلات کا ایک بہت بڑا حصہ درختوں کی کٹائی، آب و ہوا کی تبدیلی کے باعث ختم ہوچکا ہے جس کو بحال کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پی ایچ اے سرگودھا ڈویژن بھر میں ہنگامی بنیادوں پر مصروف عمل ہے اور سرگودھا کے طول و عرض میں درخت لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تعلیمی اداروں کے سربراہان و ذمہ داران پر زور دیا کہ وہ نہ صرف اپنے اداروں میں شجر کاری کو فروغ دیں بلکہ طلبہ کو بھی اس جانب راغب کریں تاکہ زیادہ بہتر انداز میں کام کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.