جا وید احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبو ل صدیقی کاگہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر

پیر 27 ستمبر 2021 22:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالد مقبو ل صدیقی نے علما کمیٹی کے انچارج جا وید احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں مر حومہ کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمد دردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حومہ کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے۔