صنعت و پیداوارڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 45کروڑروپے جاری

منگل 28 ستمبر 2021 12:19

صنعت و پیداوارڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 45کروڑروپے  جاری
اسلام آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2021ء)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں صنعت و پیداوار ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب 45کروڑ80لاکھ روپے سے زیادہ  کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 2ارب 91کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔