چینی باشندے کی روٹھی ہوئی پاکستانی بیوی سے صلح ہو گئی
چار سال قبل لیو کینگ شینگ سے شادی ہوئی تھی اور اب وہ جھگڑا کرتا ہے تاہم ابھی اپنے شوہر سے علحیدگی نہیں چاہتی۔خاتون کا بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 28 ستمبر 2021 12:53
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق عائشہ اور چینی باشندے لیو کینگ شینگ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی، چند روز قبل گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر عائشہ بغیر بتائے گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، چینی باشندے نے اپنی اہلیہ کے اغوا کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے تھانہ فیکٹری ایریا میں مقدمہ درج کروا دیا تھا تاہم پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد عائشہ کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے چینی باشندے کی اپنی روٹھی ہوئی بیوی سے اب صلح کروا دی ہے۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی اور اب وہ اس سے جھگڑا کرتا ہے۔تاہم خاتون نے کہا کہ ابھی وہ اپنے شوہر سے علحیدگی نہیں چاہتی۔خاتون کے بیان کے بعد پولیس نے اسے شوہر کے حوالے کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
لندن میں نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.