کنڈل شاہی اسکر پٹرول پمپ اور پی ایس او پٹرول پمپ پر پٹرول فروختگی میں گھپلے

منگل 28 ستمبر 2021 16:22

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) کنڈل شاہی اسکر پٹرول پمپ اور پی ایس او پٹرول پمپ پر پٹرول فروختگی میں گھپلے، ایک لیٹر پٹرول کے بجائے پونا لیٹر نکلتا ہے، 125روپے کا لیٹر پٹرول لینے پر صرف 110روپے کا پٹرول برآمد ہوتا ہے، پٹرول کی قیمتیں دن با دن بڑھتی جا رہی ہیں اور اسی حساب سے پٹرول پمپ مالکان عوام کو لُوٹنے میں مصروف ہیں، انتظامیہ نے چیکنگ کے بعد ثبوتوں کی موجودگی میں بھی ان پمپ مالکان کے خلاف کچھ نہ کیا، عوام لٹنے پر مجبور۔

متعلقہ عنوان :