ساجدہ بنگلزئی کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو کوآرڈینیٹر بلوچستان افیئرز مقرر ہو نے پر مبارکباد

بدھ 29 ستمبر 2021 22:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 ستمبر2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان خواتین ونگ کوئٹہ ڈویژن کی انفارمیشن سیکرٹری ساجدہ بنگلزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کو کوآرڈینیٹر بلوچستان افیئرز مقرر ہو نے پر مبارک پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عبد القادر بلو چ کی پارٹی میں شمولیت کے بعد پارٹی بلوچستان میں مزید مضبوط اور تر قی کر ے گی ۔