ریو اولمپکس 2016 کے باکسنگ مقابلوں میں رشوت ستانی کا انکشاف

ہفتہ 2 اکتوبر 2021 22:47

ریو اولمپکس 2016 کے باکسنگ مقابلوں میں رشوت ستانی کا انکشاف
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2021ء) ریو اولمپکس 2016 کے باکسنگ مقابلوں میں رشوت ستانی کا انکشاف ہوا ہی.غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باکسنگ مقابلوں کے کوالیفائنگ راونڈ میں ججز کو رشوت دی گئی۔

(جاری ہے)

اسپورٹس انوسٹیگیٹر رچرڈ میکلارن کے مطابق میچ فکسر مخصوص اشاروں سے میچوں کے نتائج پر اثرانداز ہوتے رہے۔تحقیق کے مطابق کوالیفائنگ راونڈ کے دوران میچ فکسنگ کے لیے رشوت اور دھمکیوں کا استعمال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :