گوجرہ جائیداد لالچ میں بھائی نے بیٹوں کے ہمراہ حملہ کرکے بھائے بھتیجے زخمی کر دیئے۔

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 5 اکتوبر 2021 11:27

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اکتوبر2021ء،نمائندہ خصوصی،ملک وسیم) جائیداد کا تنازعہ بھائی نے بیٹوں کے ہمراہ حملہ کرکے بھائے بھتیجے زخمی کر دیئے۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 358 ج ب دلم میں شوکت علی کا اپنے بھائی مشتاق سے جا ئیداد کا تنازعہ چلا آ رہا تھا جس سے مشتاق احمد اور اسکے بیٹے نفیس، رئیس وغیرہ مشتعل ہو گئے اور شوکت علی وغیرہ پر کلہاڑیوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں شوکت علی، اسکے بیٹے نعمان، فیضان اور بیٹی آسیہ بی بی شدید زخمی ہوگئے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے شدید زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا اطلاع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملزما ن کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :