Live Updates

پو ر ی بھگو ڑ ااور فر ار لیگ مل کر بھی تحر یک انصاف کا مقا بلہ نہیں کر سکتی‘رانا سفارش علی

کر پٹ اور سیا سی بیر وز گا رٹو لہ اپنی سیا سی د کا ند اری چمکا نے کی نا کا م کو شش کر ر ہا ہے‘رہنما تحریک انصاف

منگل 5 اکتوبر 2021 12:30

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2021ء) تحریک انصاف کے رہنما رانا سفارش علی نے کہا ہے کہ حمز ہ شہبا ز کی سیا سی بھٹر کیں )ن( لیگ کی ڈو بتی ہو ئی نا ؤ کو نہیں بچا سکتیں یہ جو مر ضی کر لیں انکا سیا سی مستقبل تا ر یک ہو چکا ہے ،عوا م انکے کسی ٹو پی ڈر امہ اور جھا نسے میں نہیں آئیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کر پشن منی لا نڈر نگ ہا ر س ٹر یڈ نگ انکی پہچا ن بن چکی ہے کر پٹ اور سیا سی بیر وز گا رٹو لہ اپنی سیا سی د کا ند اری چمکا نے کی نا کا م کو شش کر ر ہا ہے۔

انہوںنے کہا کہ پو ر ی بھگو ڑ ااور فر ار لیگ مل کر بھی تحر یک انصاف کا مقا بلہ نہیں کر سکتی ۔ مسلم لیگ (ن) کے دور میں رائے ونڈ کی عوام کیساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا اربوں کے فنڈز ہڑپ کرکے شہر کو لاوارث چھوڑنے والے آج کس منہ سے شہر کیساتھ محبت کے دعوے کررہے ہیں عوام انکا اصل چہرہ دیکھ چکی ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات