Live Updates

مریم نواز جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ

منگل 5 اکتوبر 2021 17:03

مریم نواز جاتی امراء سے اسلام آباد روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز جاتی امراء سے رائے ونڈ روانہ ہو گئیں ۔مریم نواز کی جاتی امراء سے روانگی کے موقع پر کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ان کے حق میں نعرے لگائے۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات