برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

پیر 11 اکتوبر 2021 13:02

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2021ء)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی سی354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سی244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سی159روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔