صد رعارف علوی سے عمران اسماعیل اور غوث علی شاہ کی ملاقات مختلف امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 14 اکتوبر 2021 23:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2021ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہائوس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اورپی ٹی آئی کے رہنماء وسینئر سیاست دان غوث علی شاہ نے ملاقات کی۔اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا