مکوآنہ‘ شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

جمعہ 15 اکتوبر 2021 12:27

مکوآنہ‘ شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیاں والا کے رہائشی محمد مقصود نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم مقصود نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :